How To Get FLL & CVAS License From Pakistan Telecommunication Authority PTA
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے سی ویز اور ایف ایل ایل لائیسنس کا حصول
- پی ٹی اے سے لائیسنس کے حصول کے لئے ہم آپ کی ہر طرح کی قانونی معاونت اور رہنمائی کریں گے- آپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں- برائے رابطہ واٹس ایپ نمبر 00923016730487
- لائسنس کی درخواست جمع کروانے کی فیس-500 امریکی ڈالر ہے-جو پاکستانی روپے کے مطابق ادا کی جائے گی-
- اگر درخواست منظورہوجاتی ہے تو 10000 امریکی ڈالر لائسنس فیس جمع کرواناہوگی- جو پاکستانی روپے کے مطابق ادا کی جائے گی-
- اگر صارف کو کسی دوسرے پی ٹی اے ریجن کا بھی ایف ایل ایل لائسنس چاہیے تو اس کے لئے علیحدہ درخواست دی جائے گی-
- درخوات گزار کی کمپنی کا پرائیویٹ لیمیٹڈ ہونا لاضمی ہے- سولپروپرائٹر شپ پر ایف ایل ایل لائسنس کا اجرا ممکن نہیں-
- ایف ایل ایل لائسنس کے حصول کےلئے درجہ ذیل کاغذات درکار ہیں
- - کمپنی لیٹر ہیڈ پر لائسنس کےلئے درخواست گزار کی سفارشات
- -بورڈ آف ڈائریکٹرز کی قرارداد – جس میں لائسنس کی درخواست کی توثیق کی جائے گی
- کریکٹر سرٹیفیکیٹ چیمبر آف کامرس کی طرف سے
- - تکنیکی ماہر جو آپ کے نیٹ ورک کو چلائےگا- اس کی سی وی- اس کی مجاز تعلیم- اور تجربہ- تعلیم کم سے کم بی ایس کمپوٹر سائنس، ایم ایس سی کمپوٹر ، کمیونیکیش انجینیئر ، ایم آئی ٹی، ایم بی اے آئی ٹی یا مساوی ہوں
-
-
تفصیلی نیٹ ورک منصوبہ سازی (نیٹ ورک پلان)
- - نیٹ ورک سے متعلق تمام تفصیلات سوئچز، راوٹرز، فائروال اور دیگر دیگر ڈیوائسسز کی تفصیلات
- سروس پروائیڈر سے آپ کے راوٹرز تک کے درمیان لنک کی تمام تفصیلات
- درخواست گزار کے ڈیٹا سرکٹ سے لے کر اینڈ یوزر تک کی معلومات، مطلب آپ انٹرنیٹ کیسے اپنے ڈیٹا سرکٹ سے یوزر تک لے کرجائیں گے
- نیٹ ورک حکمت عملی کیا ہوگی
- انسٹال ہونے والی سب ڈیوائسزز پی ٹی اے منظور شدہ ہونی چاہیے
- نیٹ ورک ڈائیا گرام
- یوزر کنکشن تفصیلات
-
- درخواست دہندہ کے مالی وسائل کی تفصیلات
- بنک کی طرف سے آپ کی کمپنی کے موجودہ سرمایہ کی تفصیلات یعنی بنک سٹیٹمنٹ , بنک اکاونٹ لیٹر-
- اگر کمپنی کا کوئی ڈائیریکٹر کمپنی کو لون دے رہا ہے سپانسر کی صورت میں اس ڈائیریکٹر کی بنک سٹیٹمنٹ , بنک اکاونٹ لیٹر -
- متوقع آمدنی ، اخراجات کی تفصیلات، اور متوقع مزید سرمایہ کی ضرروت اور متوقع کاروبار کی بیلنس شیٹ
- بیکپ سرمایہ یا درخواست دہندہ کےدیگر کاروبار کے اکاوئنٹس کی تفصیلات-
- اگلے پانچ سال کے متوقع منافع، نقصان اور کیش فلو اور تخمینہ کا تجزیہ-
- سرمایہ کاری کے لیے فنڈز کے ذرائع، ثبوت کے ساتھ جن ذرائع سے فنڈز حاصل کیے گئے ہیں۔ سب کی فہرست سروس آپریشن کے پہلے 5 سالوں میں کاروباری منصوبے کی مالی اعانت کے لیے درکار ایکویٹی اور قرض کی مالی اعانت کے ذرائع اور مقدار۔ کیپٹل کو کم از کم 20% ایکویٹی جزو دکھانا چاہیے۔
- کمپنی کا ایف بی آر این ٹی این سرٹیفیکیٹ
- درخواست دہندہ کا ایف بی آر این ٹی این سرٹیفیکیٹ-
-
پرائیویٹ لیمیٹڈ کمپنی کی تفصیلات-
- پرائیویٹ لیمیٹڈ کا انکارپوریشن سرٹیفیکیٹ
- ایس ای سی پی فارم 9 اور فارم3، فارم اے
- میمورنڈم اینڈ آرٹیکل آف ایسوسی ایشن، یہ تمام کاغذات ایس ای سی پی کی طر ف سے سی ٹی سی سرٹیفائیڈ ہو نا لازم ہے
-
ایف ایل ایل لائسنس کےلئے کمپنی کی طرف سے کون درخواست دیے سکتا ہے-
- کمپنی کے تمام ڈائریکٹر میں سے کوئی ڈائریکٹر درخواست دینے کےلئے تعیناتی کی جاسکتی ہے- ان ڈائریکٹر کے شناختی کارڈ کی کاپی اور 100 روپے کے نوٹری اشٹام پیپر پر بیان حلفی میں درخواست دہندہ کی تعیناتی کی تفصیل، جس پر کمپنی کی مہر بھی ضبط ہو-
- ٹیلی کمیونیکیشن سروسز کے صارفین کو پراجیکٹ کے اقتصادی وابستگی اور ممکنہ فوائد کی رپورٹ
سی ویز لائسنس کا حصول
سی ویز کی پی ٹی اے میں قانون سازی جاری ہو ساری ہے ۔ جیسے ہی اتھارٹی سی ویز لائسنس کے اجراء شروع کرے گی- ہم تمام تفصیلات اپنے صارفین کے لئے ادھر مہیا کریں گے